تاجروں کی حمایت کے بغیر سستے بازار لگانا ممکن نہیں، رانا محمد ارشد
امسال گندم خریداری کے اہداف حاصل کرلئے جائیں گے،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات
ہفتہ 23 مئی 2015 19:30
کامونکے (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء )صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و ایم پی اے رانا محمد ارشد نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظر امسال حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں عوام کو آٹاکی ارزاں نرخوں پر فراہمی یقینی بنانے کے لئے ساڑھے3 ارب روپے کی خطیر رقم مختص کررکھی ہے جس کے ثمرات سے معاشرے کے تمام افراد مستفید ہونگے۔
انہوں نے کہا کہ سستے رمضان بازاروں میں 20 کلو آٹے کے تھیلا پر 130 روپے جبکہ عام مارکیٹوں میں 90 روپے فی تھیلا سبسڈی دی جائے گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے خریداری گندم مراکز کے دورہ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کامونکے بلال جوئیہ ودیگر افسران بھی ان کے ہمراہ تھے ۔انہوں نے گندم مراکز کے دورہ کے بعد مین بازار اور فروٹ مارکیٹ کا بھی دورہ کیا اور وہاں صارفین سے گھی‘ آئیل اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں بارے استفسار کیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.