پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام توانائی بحران پر سیمینار کل ہوگا

ہفتہ 23 مئی 2015 19:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کول ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام ”ماحول دوست بجلی پیدا کرنے میں پاکستانی کوئلے کا کردار “کے موضوع پر سیمینار کل بروز سوموار 25مئی 2015ء صبح9:30پر الرازی ہال میں ہوگا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر صوبائی وزیر برائے مائنز اینڈ منرلز چوہدری شیر علی ، وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران، سیکریٹری مائنز اینڈ منرلز ڈاکٹر محمد ارشد ،ممبر ان صوبائی اسمبلی و دیگر شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :