Live Updates

آپریشن ضرب عضب نے دہشت گردوں پر کاری ضرب لگائی ہے : وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف

muhammad ali محمد علی ہفتہ 23 مئی 2015 19:24

آپریشن ضرب عضب نے دہشت گردوں پر کاری ضرب لگائی ہے : وزیر اعلی پنجاب شہباز ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 مئی 2015 ء) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب نسے دہشت گردوں پر کاری ضرب لگی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے اسلام آباد میں امیر جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک میں دہشت گردی کیخلاف جاری آپریشن ضرب عضب کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان پر کامیابی سے عمل درآمد جاری ہےاور آپریشن ضرب عضب نے دہشت گردوں پر کاری ضرب لگائی ہے۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :