ڈی آئی جی پنجاب پولیس کی والد ہ سپرد خاک

ہفتہ 23 مئی 2015 19:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) ڈی آئی جی پنجاب پولیس مسعود سلیم شامی کی والدہ اور سماجی رہنما عبدالحنان شامی کی خوشدامن گذشتہ روز قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔انہیں سوگواران کی موجودگی میں گلشن راوی لاہور کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :