اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن،پیپلزپارٹی نے حکمت عملی تیار کرلی، ے درخواستیں وصول کی جائیں گی
ہفتہ 23 مئی 2015 19:11
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی الیکشن کی حکمت عملی تیار کرلی۔ کل( پیر )کے روز سے امیدواروں کی درخواستیں وصول کی جائیں گی۔ پیپلزپارٹی مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف سمیت دیگر سیاسی جماعتوں سے اتحاد پر بھی غور کریں گے۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار چیف کوآرڈینیٹر عنصر کیانی نے سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز پاکستان پیپلزپارٹی اسلام آباد سٹی کے تمام عہدیدارون کا اجلاس فیصل سخی بٹ کی زیر صدارت منعقدہوا جس میں تمام عہدیداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے اپنے سیکٹر میں کام شروع کردیں۔
انہوں نے کہا کہ ہر سیکٹر کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ 1-2 ایک 2-4 دوسرے حصے میں ہوں گے۔ ہر سیکٹر کے 48 عہدیدار بنائے گئے ہیں جن میں 24 مرد اور 24 خواتین شامل ہیں جن کے نوٹیفکیسن جاری کردیئے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ تمام یونین کونسلوں میں اپنے امیدوار کھڑے کریں گے اگر کسی یونین کونسل میں ضرورت پڑی کو پاکستان مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف یا دیگر سیاسی جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جاسکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
کیا بے چینی تھی کہ رات کے 9 بجے بھی ٹرائل ہو رہا تھا؟
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.