اوکاڑہ کینٹ ،لڑ ائی جھگڑ ے کی مختلف وارداتوں میں پا نچ خو اتین سمیت آ ٹھ افر اد شد ید زخمی ہو گئے

ہفتہ 23 مئی 2015 18:21

اوکاڑہ کینٹ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء ) لڑ ائی جھگڑ ے کی چا ر مختلف وارداتوں میں پا نچ خو اتین سمیت آ ٹھ افر اد شد ید زخمی ہو گئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق نواحی قصبہ 41 فو رایل کے رہائشی شفقت حسین اور اُس کی بیو ی نعیم اختر کو سا بقہ رنجش پر امجد حسین ، ارسلا ن مر تضیٰ ، سلیما ن اور مر تضیٰ وغیر ہ نے دستی آ لا ت کے وار کر کے شد ید زخمی کر دیا نعیم اختر کے کپڑ ے پھاڑ دیئے جس سے وہ بر ہنہ ہو گئی ۔

دو سر ی واردات میں نو احی قصبہ 32 ٹو ایل کے رہائشی محمد اشر ف اور اُس کی بیو ی حنیفا ں بی بی کو سا بقہ رنجش پر خا د م حسین ، صابر حسین اور طا لب حسین نے اپنے چا ر نا معلو م سا تھیو ں کے ہمراہ دستی آلا ت کے وار کر کے شد ید زخمی کر دیا حنیفا ں بی بی کے کپڑ ے پھاڑ دیئے جس سے وہ بر ہنہ ہو گئی ۔

(جاری ہے)

تیسر ی واردات میں نو احی قصبہ 1 فورایل کے رہائشی محمد اشر ف کی بیو ی شہنا ز بی بی ہمشیر ہ راحیلہ اور بیٹے کو معمو لی رنجش پر منظو ر حسین ، ابو بکر اور عثما ن منظو ر نے دستی آلا ت کے وار کر کے شد ید زخمی کر دیا ۔

چو تھی واردات میں دیپالپور کے رہا ئشی محمد امین کی بیو ی خو رشید بی بی کو آصف ، شر افت اور بشیر اں بی بی نے دستی آلا ت کے وار کر کے شد ید زخمی کر دیا کپڑ ے پھا ڑ دیئے جس سے وہ بر ہنہ ہو گئی پولیس نے مقدما ت درج کر لئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :