ایگزیکٹ سکینڈل کے حوالے سے وزیر داخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت اجلاس شروع

muhammad ali محمد علی ہفتہ 23 مئی 2015 16:44

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 مئی 2015 ء) ایگزیکٹ سکینڈل کے حوالے سے وزیر داخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت اجلاس شروع ہوگیا۔ اجلاس میں ڈی جی ایف آئی اے سمیت دیگر اعلی حکام شریک ہیں۔ اجلاس میں ایگزیکٹ کمپنی کے خلاف مقدمات کے اندراج کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔