وفاقی وزیر احسن اقبال کل اتوار کو نارووال میں محکمہ تعلیم میں نئے بھرتی ہونیوالے ایجوکیٹروں میں تقرر نامے تقسیم کرینگے

ہفتہ 23 مئی 2015 16:03

نارووال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء ) وفاقی وزیر منصوبہ بند ی و ترقی احسن اقبال کل( اتوار )کو سپورٹس جمنیزیم نارووال میں محکمہ تعلیم میں نئے بھرتی ہونے والے ایجوکیٹروں میں تقرر نامے تقسیم کریں گے۔

(جاری ہے)

صوبائی اراکین اسمبلی اور ضلعی انتظامیہ اورمحکمہ تعلیم کے افسران بھی اس موقع پر موجود ہونگے۔

متعلقہ عنوان :