ایک سال میں پاکستان سے جوہری ہتھیار خرید سکتے ہیں، داعش نے انتہائی مضحکہ خیز دعویٰ کر ڈالا
ہفتہ 23 مئی 2015 14:52
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مئی2015ء) . شام اور عراق میں سرگرم شدت پسند تنطیم داعش نے.مضحکہ خیز دعویٰ کرکے دنیا کو حیران کردیا ہے۔ اخبار ”دی انڈیپنڈنٹ“ کے مطابق تنظیم کے پراپیگنڈا میگزین Dabiq میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں ایک فرضی منظر نامہ پیش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ محض ایک سال کے دوران داعش پاکستان سے جوہری ہتھیار خرید سکتی ہے۔
اس مضمون کو برطانوی مغوی جان کینٹلی سے منسوب کیا گیا ہے جو دو سال سے داعش کی قید میں ہے۔ مضمون کا عنوان "The Perfect Storm" ہے اور اس میں بتایا گیا ہے کہ داعش اپنی اربوں ڈالر کی دولت کو استعمال کرتے ہوئے .”کرپٹ عناصر“ کی مدد سے جوہری ہتھیار خریدنے کی پوزیشن میں ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ اگر جوہری ہتھیار نہ بھی خریدے جا سکے تو چند ہزار ٹن امونیم نائٹریٹ دھماکہ خیز مواد خریدا جاسکتا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.