وفاق کاپشاور سمیت صوبے بھر میں تمام فضائی کوریج پر پابندی لگانے کے لئے صوبائی حکومت سے رابطہ
ہفتہ 23 مئی 2015 14:43
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء)وفاق نے پشاور سمیت صوبے بھر میں ہیلی کیمرہ ، ڈرون کیمرہ ، بیلون کیمرہ ، یو اے ویز ڈیوائس سمیت تمام فضائی کوریج پر پابندی لگانے کے لئے صوبائی حکومت سے رابطہ کر لیا ہے حساس ترین مقامات پر دہشت گردی کے شدید ترین خطرات کے باعث فضائی کوریج پر پابندی عائد کی جا رہی ہے اس سے قبل عارضی طور پر صوبائی حکومتوں کی جانب سے ہیلی کیمروں کی کوریج پرپابندی لگائی گئی تھی تاہم اب مستقل بنیادوں پر اس پر پابندی لگانے کے لئے وفاقی حکومت نے چاروں صوبائی حکومتوں سے سفارشات طلب کی ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ فضائی کیمروں سے نگرانی یا کوریج سے دہشت گردی کے خطرات لاحق ہو سکتے ہیں ۔ جس کی روک تھام کے لئے یہ اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ۔
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.