مظفر آباد؛ زرداری نواز شریف فارمولا طے ،وفاقی حکومت کے خلاف ہونے والا احتجاجی دھرنا موخر
ہفتہ 23 مئی 2015 14:39
مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) زرداری نواز شریف فارمولا کے تحت وفاقی حکومت کے خلاف ہونے والا احتجاجی دھرنا موخر کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم پاکستان نے تمام مطالبات تسلیم کر لئے ۔ فنڈز کی آخری قسط دینے کی یقین دہانی ۔ بجٹ 2015-16 میں آزاد کشمیر کو بڑا بریک تھر دینے کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آزاد کشمیر کی کاوشش کامیاب وفاق کی جانب سے آزاد کشمیر کو ملنے والے آخری فنڈز کی رقم ریلیز نہ ہونے جبکہ آئندہ بجٹ میں اضافہ نہ کرنے پر چودھری عبدالمجید نے اسلام آباد کشمیر ہاؤس میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کیا تھا جہاں اجلاس کے فوری بعد کشمیر ہاؤس کے باہر وفاقی حکومت کے خلاف دھرنا دینا تھا ۔
جبکہ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی مداخلت پر وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف حکومت آزاد کشمیر کے تمام مطالبات منظور کر لئے گئے جبکہ جون میں پیش ہونے والے بجٹ آزاد کشمیر جس میں تعمیر و ترقی محکمہ تعلیم سمیت دیگر منصوبوں میں فنڈز میں اضافہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی گئی ۔(جاری ہے)
تین ماہ سے ساڑھے تین ارب روپے وفاقی حکومت کی جانب سے روک رکھے تھے فوری ریلیز کرنے کا وعدہ کیا جس پر وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری عبدالمجید کی جانب سے احتجاجی دھرنا موخر کر دیا اس موقع پر پارلیمان پارٹی کے مبمران کے علاوہ میڈیا ایڈوائزر شوکت جاوید میر پارلیمانی سیکرٹری حکومت آزادکشمیر کے علاوہ تمام اراکین نے شرکت کی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.