سلمان خان اور امریکی فلمسٹار اور ہدایتکار سلویسٹر سٹیلون ساتھ کام کرنے کے خواہاں
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 23 مئی 2015 13:56
(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 مئی 2015 ء) : امریکی فلمسٹار اوور ہدایتکار سلویسٹر سٹیلون اور بھارتی فلمسٹار سلمان خان گذشتہ روز سے ہی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کاافی ایکٹو نظر آ رہے ہیں۔
(جاری ہے)
سلویسٹر سٹیلون کو سلمان خان کا آئڈیل بھی کہا جاتا ہے، سلمان خان جو کہ ٹویٹر پر کم و بیش ہی کسی کو فالو کرتے ہیں انہوں نے اپنے آئیڈیل کو فالو کیا اور یہ دیکھ کر ان کی خوشی کی انتہا نہ رہی کے ان کے آئیڈیل سلویسٹر نے بھی ان کو فالو کر لیا۔
دونوں اداکاروں نے ایک دوسرے کے ساتھ کام کرنے اور ایکشن فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوونے کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔ سلویسٹر نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہا کہ انہیں خوشی ہو گی اگر سلمان خان کو وہ اپنیExpandables series کے لیے کاسٹ کریں گے۔ جبکہ سلمان خان نے بھی اپنے ٹویٹ کے ذریعے اس دعوت پر تشکر کا اظہار کیا، یاد رہے کہ سلمان خان نے حال ہی میں اپنی فلم بجرنگ بھائی جان کی شوٹنگ مکمل کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.