فلم انڈسٹری اتحاد کے بغیر پنا کھویا مقام حاصل نہیں کر سکتی، سید نور

ہفتہ 23 مئی 2015 13:43

فلم انڈسٹری اتحاد کے بغیر پنا کھویا مقام حاصل نہیں کر سکتی، سید نور

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) فلمساز سید نور نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری اتحاد کے بغیر پنا کھویا مقام حاصل نہیں کر سکتی، صرف نئی نہیں معیاری فلمیں ہی انڈسٹری کو اندھیروں سے نکال کر روشنی میں لے جا سکتی ہیں۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو کے دوران سید نور کا کہنا تھا کہ میں نے جہاں تک ہو سکا ہے ہمیشہ فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے اپنا کردار ادا کیا ہے اور میں چاہتا ہوں کہ جلد از جلد فلم انڈسٹری میں روشیوں کا آغاز ہومگر اس کے لئے کوئیاکیلا فرد کچھ نہیں کرسکتابلکہ سب کو مل جل کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

متعلقہ عنوان :