جمعیت علمائے جموں و کشمیر کے زیر اہتمام عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس 26 مئی کھوئی رٹہ میں منعقد ہو گی

ہفتہ 23 مئی 2015 13:36

کھوئی رٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) جمعیت علمائے جموں و کشمیر کے زیر اہتمام عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس 26 مئی بروز منگل صبح 10 بجے بمقام گلیکسی میرج ہال کھوئی رٹہ میں منعقد ہو گی ترجمان جمعیت علمائے جموں و کشمیر کے مطابق اس عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس کی صدارت و خصوصی خطاب قائد اہلسنت مبلغ اسلام پیر محمد عتیق الرحمن ایم ایل اے کریں گے اور کانفرنس سے دیگر مذہبی رہنما بھی خطاب کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :