وفاقی کابینہ کا اجلاس 27 مئی کو طلب

ہفتہ 23 مئی 2015 13:31

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء)وفاقی کابینہ کا اجلاس 27 مئی کو طلب کر لیا گیا ۔ جس میں سیاسی و امن و امان کی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

حکومت نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 27 مئی کو طلب کر لیا ہے ۔ اجلاس میں سیاسی و امن و امان کی صورت حال کاجائزہ لیا جائے گا جبکہ انسداد دہشت گردی اور ایکشن پلان پر عملدرآمد کی پیشرفت پر بھی غور و خوص کیا جائے گا اس کے علاوہ دیگر امور پر تبادلہ خیال ہو گا ۔