لاہور : ریحام خان کی سکیورٹی پر مامور ایلیٹ پولیس کے ڈرائیور اور رکشا ڈرائیور میں ہاتھا پائی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 23 مئی 2015 13:28

لاہور : ریحام خان کی سکیورٹی پر مامور ایلیٹ پولیس کے ڈرائیور اور رکشا ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 مئی 2015 ء) : ریحام خان عاشق آباد میں مرحول فوٹو گرافر مظہر اقبال کے گھر گئیں جہاں انہوں نے مرحوم کے اہل خانہ کو ایک امدادی چیک بھی دیا.

(جاری ہے)

ریحام خان کی سکیورٹی پر مامور ایلیٹ پولیس اہلکار کی وہیں ایک رکشا ڈرائیور سے ہاتھا پائی ہو گئی، پارکنگ کے لیے جگہ دینے کی معمولی بات پر پہلے تکرار ہوئی جس کے بعد بات ہاتھا پائی تک جا پنچی.

متعلقہ عنوان :