چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے ہائیکورٹ کے ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کے احکامات جاری

ہفتہ 23 مئی 2015 13:05

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ہائیکورٹ کے ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کے احکامات جاری کردیئے ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منظور احمد ملک نے ہائیکورٹ میں ذیلی ویجز پر کام کرنے والے تمام ملازمین کو مستقل کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔