ملتان : بستی علی والا کے قریب سکول کی چھت گر گئی، ریسکیو ٹیمیں روانہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 23 مئی 2015 12:46

ملتان : بستی علی والا کے قریب سکول کی چھت گر گئی، ریسکیو ٹیمیں روانہ

ملتان (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 مئی 2015 ء) : بستی علی والا کے قریب سکول کی چھت گر گئی، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں سکول کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں، ذرائع کے مطابق چھت کے ملبے تلے متعدد بچے دبے ہوئے ہیں جن میں سے 5 سے 6 بچوں کو نکال لیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :