عمران خان کل دو روزہ دورے پر گلگت بلتستان جائیں گے
ہفتہ 23 مئی 2015 12:26
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کل ( اتوار ) کو دو روزہ دورے پر گلگت بلتستان جائیں گے جہاں وہ مختلف علاقوں میں کارکنوں سے خطاب کریں گے ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے رو عمران خان دو روزہ دورے پر گلگت بلتستان جائیں گے عمران خان کے ہمراہ پارٹی کے دیگر رہنما بھی ہوں گے اپنے دو روزہ دورے کے دوران گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابی تیاریوں کا جائزہ لیں گے اور تحریک انصاف کی مقامی قیادت اور کارکنوں سے خطاب کریں گے وہ اپنے دو روزہ دورے میں سکردو بھی جائیں گے ۔ واضح رہے کہ عمران خان نے چند روز قبل گلگت بلتستان کا دورہ کرنا تھا لیکن موسم کی خرابی کے باعث انہیں اپنا دورہ ملتوی کرنا پڑا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
کیا بے چینی تھی کہ رات کے 9 بجے بھی ٹرائل ہو رہا تھا؟
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.