گھوٹکی : رونتی کچے کے علاقہ میں رینجرز کا ڈاکووں کے خلاف آپریشن ، علاقہ کو کلئیر قرار دیدیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 23 مئی 2015 12:19

گھوٹکی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 مئی 2015 ء) : رونتی کچے کے علاقہ میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ایک ماہ سے جاری تھا، حالات پولیس کے کنٹرول میں نہ آنے کے باعث آپریشن کی ذمہ داری شہباز رینجرز کو دے دی گئی تھیں، تاہم رینجرز نے ایک ماہ کے آپریشن کے بعد آج علاقہ کو کلئیر قرار دے دیا ہے ذرائع کے مطابق علاقہ کلئیر ہونے کے با وجود رینجرز کئی روز تک سٹینڈ بائی رہے، تاہم علاقہ کو کلئیر قرار دنے کے بعد پولیس کی چوکیاں قائم کر دی گئی ہیں

متعلقہ عنوان :