لاہور: لاہور ہائی کورٹ کے ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم جاری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 23 مئی 2015 12:06

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 مئی 2015 ء) : لاہور ہائی کورٹ میں ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کے احکامات جاری ہو گئے، لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس منظور احمد ملک نے احکامات جاری کیے جس کے بعد ہائی کورٹ کے ڈیلی ویجز ملازمین کو بھی مستقل ملازمین کا درجہ حاصل ہو جائے گا.

متعلقہ عنوان :