بدین : ذوالفقار مرزا کی ساتھیوں سمیت 7 کیسز میں عبوری ضمانت میں 2 جون تک کی توسیع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 23 مئی 2015 11:40

بدین(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 مئی 2015 ء) : ذوالفقار مرزا اور ان کے 107 ساتھیوں کے خلاف مختلف مقدمات درج کیے گئے ہیں، تاہم ذوالفقار مرزا اور ان کے 107 ساتھیوں کی 7 کیسز میں عبوری ضمانت میں 2 جون تک کی توسیع کع دی گئی ہے، ذوالفقار مرزا کے وکیل نے عدالت میں ضمانت کی توسیع کے لیے درخواست دائر کی تھی، ذوالفقار مرزا اور ان کے ساتھیوں پر ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ اور ہوائی فاےرنگ کے مقدمات ہیں.

متعلقہ عنوان :