کراچی : پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں چھٹا ائیر بس اے 320 طیارہ شامل

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 23 مئی 2015 11:36

کراچی : پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں چھٹا ائیر بس اے 320 طیارہ شامل

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 مئی 2015 ء) : پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں چھٹا ائیر بیس اے 320 طیارہ شامل ہو گیا ہے، طیارہ جمہریہ چیک سے آج صبح کراچی پہنچا ہے، ذرائع کے مطابق ائیر بیس اے 320 طیارہ فضائیہ کے لئے 8 سالہ لیز پر لیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :