نوشہرہ،رکشہ پر فائرنگ،ماں کمسن بیٹے سمیت جاں بحق،3افراد زخمی
ہفتہ 23 مئی 2015 11:26
نوشہرہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء ) نوشہرہ میں رکشہ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ماں اور پانچ سالہ بیٹا جاں بحق جبکہ مقتولہ کے دو سگے بھائی اور رکشہ ڈرائیور شدید زخمی ہوگئے، پولیس نے زخمیوں کو تشویشناک حالت میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیا ۔
(جاری ہے)
نامعلوم افراد نے شادی کی تقریب سے واپس آنیوالے افراد کے رکشے پر بدرشی کے مقام پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔فائرنگ سے میں رکشے میں سوار خاتون پانچ سالہ بیٹے سمیت جاں بحق ہوگئی جبکہ مقتولہ کے دو سگے بھائی اور رکشہ ڈرائیور شدید زخمی ہوگئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ لاشوں اور زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.