چارسدہ : مسجد کے پیش امام نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، 6 افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 23 مئی 2015 11:06

چارسدہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 مئی 2015 ء) : چارسدہ میں مسجد کے پیش امام نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا. تفصیلات کے مطابق خود کش دھماکے میں افراد زخمی ہوئے.

(جاری ہے)

ڈی پی او شفیع اللہ خان کے مطابق پولیس کو قاری نعیم اللہ پر شک تھا پولیس نے امام کو روکنا چاہا جس پر اس نے خود کو ایک دھماکے سے اڑا لیا، جبکہ قاری اس سے قبل بھی پولیس کی حراست میں رہ چکا ہے، تاہم زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے.

متعلقہ عنوان :