اٹک خورد،بجلی چوری کرنے والے دو افراد کے خلاف مقدمہ

جمعہ 22 مئی 2015 22:27

اٹک خورد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) بجلی چوری کرنے والے دو افراد کے خلاف مقدمہ تفصیلات کے مطابق واپڈا اہلکاروں نے دوران چیکنگ مین لائن سے تار لگا کر بجلی چوری کر نے پر مظفر خان ولد خواجہ خان سکنہ پنڈی سرہال ، مشتاق احمد ولد افضال احمد سکنہ پڑی جنڈ جنھوں نے مین لائن سے تاریں لگا کر بجلی چوری کر رہے تھے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا تھانہ بسال اور جنڈ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :