پاک زمبابوے ٹی ٹونٹی میچ کے آغاز سے قبل دونوں ممالک کے قومی ترانوں کی دھنیں بجائی گئیں

جمعہ 22 مئی 2015 22:19

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلے ٹی ٹونٹی میچ کے آغاز سے قبل دونوں ممالک کے قومی ترانوں کی دھنیں بجائی گئیں۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے گراؤنڈ میں پہنچنے کے بعد دونوں ممالک کے قومی ترانے پیش کئے گئے ۔ اسٹیڈیم میں موجود تماشائی اس موقع پر اپنے نشستوں پر کھڑے رہے۔

متعلقہ عنوان :