پو لیس حکام پاک زمبابوے میچ کے دوران سیکورٹی انتظامات بارے لمحہ بہ لمحہ وزیر اعلیٰ پنجاب کو آگا ہ کرتے رہے

جمعہ 22 مئی 2015 22:19

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) پو لیس حکام پاک زمبابوے میچ کے دوران سیکورٹی انتظامات کے بارے میں لمحہ بہ لمحہ وزیر اعلی پنجاب کو بھی آگا ہ کرتے رہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پو لیس حکام صوبائی وزیر داخلہ اور آئی جی پنجاب کے ذریعے وزیر اعلی پنجاب کو بھی سیکورٹی انتظامات کے دروان لمحہ بہ لمحہ آگا ہ کرتے رہے جبکہ پو لیس کے اعلی افسران سٹیڈیم کے اند ر اور باہر وقفے وقفے سے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیتے اور پو لیس اہلکاروں کو سیکورٹی کے حوالے سے ہدایت جاری کرتے رہے ۔

متعلقہ عنوان :