پاکستان اور زمبابوے کے د ر میان میچ کے موقع پر شائقین کے پاک افواج زندہ باد اور دہشتگرد مردہ باد کے نعرے

جمعہ 22 مئی 2015 22:16

پاکستان اور زمبابوے کے د ر میان میچ کے موقع پر شائقین کے پاک افواج زندہ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور زمبابوے کے د ر میان میچ کے موقعہ پر شائقین پاک افواج زندہ باد اور دہشت گرد مردہ باد کے نعرے لگاتے رہے ۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز دونوں ٹیموں کے در میان ہونیوالے میچ کے دوران سٹیڈیم میں موجود بعض مقامات پر موجود افراد انٹر نیشنل کر کٹ کی بحالی پر دہشت گردوں کے خلاف اور پاک افواج کے حق میں نعرے بازی کرتے رہے او ر ان کا کہنا تھا کہ ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کا سہراپاک افواج کے سر جاتا ہے اور ہم انٹر نیشنل کر کٹ کی بحالی پر انتہائی خوش ہیں ۔

متعلقہ عنوان :