چارسدہ کے علاقے شبقدر میں دھماکے کی اطلاعات

muhammad ali محمد علی جمعہ 22 مئی 2015 21:55

چارسدہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 مئی 2015 ء) چارسدہ کے علاقے شبقدر میں دھماکے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق چارسدہ کے علاقے شبقدر میں دھماکے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

(جاری ہے)

دھماکے میں متعدد افراد کے زخمی ہوجانے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ امدادی ٹیموں کو دھماکے کی جگہ روانہ کردیا گیا ہے۔