سانحہ صفورا کے ملزم سعد کی جانب سے پولیس کو اہم بیان

muhammad ali محمد علی جمعہ 22 مئی 2015 21:45

سانحہ صفورا کے ملزم سعد کی جانب سے پولیس کو  اہم بیان

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 مئی 2015 ء) سانحہ صفورا کے ملزم سعد عزیز کی جانب سے پولیس کو اہم بیان دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ صفورا کے ملزم سعد کی جانب سے دوران تفتیش پولیس کو اہم بیان دیا گیا ہے۔ ملزم سعد عزیز نے بتایا ہے کہ اس نےایک ساتھی کے ہمراء 7 دن تک بس کی ریکی کی۔

(جاری ہے)

پھر دونوں نے سناٹے والی جگہ پر بس کو نشانہ بنانے کا فیصلہ کیا۔ سعد نے پولیس کو بتایا کہ گروپ میں ایک دوسرے کو اصل ناموں سے نہیں پکارتے تھے۔ ملزم سعد سے تفتیش میں حاصل ہونے والے معلومات پر پولیس کی جانب سے واقع میں ملوث دیگر افراد کی گرفتار کیلئے کراچی کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :