کراچی کی مقامی عدالت نے ایگزیکٹ کے 34 بینک اکاونٹس تک ایف آئی اے کو رسائی دے دی

جمعہ 22 مئی 2015 20:16

کراچی کی مقامی عدالت نے ایگزیکٹ کے 34 بینک اکاونٹس تک ایف آئی اے کو رسائی ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) کراچی کی مقامی عدالت نے ایگزیکٹ کے 34 بینک اکاونٹس تک ایف آئی اے کو رسائی دے دی ایف آئی اے کے کارپوریٹ کرائم سرکل کے ڈپٹی ڈائریکٹر سعید احمد میمن نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ94 کے تحت سیشن جج ساؤتھ کی عدالت میں درخواست دائر کی تھی کہ ایگزیکٹ نے جعلی دستاویزات کے زریعے پانچ بنکوں میں 34 اکاونٹ کھولے اور غیر قانونی ترسیلات کی ۔

(جاری ہے)

لہذا ان بنک اکاونٹ چیک کرنے کی اجازت دی جائے عدالت نے ایف آئی او کو بینک اکاونٹ تک رسائی دے دی ۔

متعلقہ عنوان :