صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس 5 جون کو طلب کر لیا

جمعہ 22 مئی 2015 19:45

اسلام آباد ۔ 22 مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے سینیٹ کا اجلاس 5 جون کو شام 6 بجے طلب کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے یہ اجلاس طلب کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :