گورنر سندھ عشرت العباد اور کور کمانڈر کراچی لیفٹینٹ جنرل نوید مختار کے مابین ملاقات

muhammad ali محمد علی جمعہ 22 مئی 2015 18:09

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 مئی 2015 ء) گورنر سندھ عشرت العباد اور کور کمانڈر کراچی لیفٹینٹ جنرل نوید مختار کے مابین ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر ہاوَس سندھ کراچی میں گورنر سندھ عشرت العباد اور کور کمانڈر کراچی لیفٹینٹ جنرل نوید مختار کے مابین اہم ملاقات ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ملاقات میں ایپیکس کمیٹیوں کے فیصلوں پر تیزی سے عملدرآمد کے حوالے سے مختلف تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر کراچی آپریشن پر تفصیلی تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔