منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت ، مرکزی بینک نے سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن کیا

جمعہ 22 مئی 2015 18:09

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کرنے کے لئے مرکزی بینک کا 7 روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن ۔ا سٹیٹ بینک نے ریورس او ایم او میں 586 ارب 85 کروڑ روپے مالیت کے ٹی بلز اور انویسٹمنٹ بانڈز کی خریداری کی ۔

(جاری ہے)

خریدے گئے تمسکات پر شرح سود 7.49 فیصد طے پایا ہے ۔ بلز کی خریداری کے لئے مرکزی بینک کو601 ارب 85 کروڑ کی پیشکش موصول ہوئیں ۔

متعلقہ عنوان :