ایل پی جی ڈسٹری بیوشن کمپنیوں نے فی کلو ایل پی جی کی قیمت میں5روپے اضافہ کر دیا

جمعہ 22 مئی 2015 17:39

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) یکم جون 2015 سے پٹرول کی قیمت میں5روپے80پیسے فی لیٹر اضافہ کی خبروں کی گردش کی وجہ سے ایل پی جی ڈسٹری بیوشن ایسوسی ایشن نے دس روز قبل ہی ایل پی جی کی قیمت میں5روپے فی کلو اضافہ کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

اس اضافے کے ساتھ ایل پی جی کی قیمت85 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :