کیپٹن صفدر نے موجودہ حکومت کی 2025ء تک حکومت کرنے کی نوید سنا دی

جمعہ 22 مئی 2015 16:38

کیپٹن صفدر نے موجودہ حکومت کی 2025ء تک حکومت کرنے کی نوید سنا دی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) قومی اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے موجودہ حکومت کی 2025ء تک حکومت کرنے کی نوید سنا دی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے اس بات کا اظہار مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے سائبر کرائم کی گزشتہ سات سال سے جاری بحث کے جواب میں کہی انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نواز عوامی سہولت کے ایسے منصوبے بنا رہی ہے کہ حکومت کا دورانیہ 2025ء تک جائے گا

متعلقہ عنوان :