قتل کا ملزم دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

جمعہ 22 مئی 2015 16:37

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) اسلام آباد کے سول جج نصر من اللہ نے قتل کے ملزم عمران کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا‘ گزشتہ روز پولیس تھانہ کورال نے ملزم عمران کو قتل کے جرم میں اسلام آباد کی سول عدالت میں پیش کیا۔

(جاری ہے)

ریمانڈ حاصل کرنے کے لئے درخواست دی گئی جس پر سول عدالت کے جج نے ملزم کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا

متعلقہ عنوان :