اسلام آباد: سعودی عرب مسجد دھماکہ، صدر ممنو ن حسین نے دھماکے کی مذمت کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 22 مئی 2015 16:34

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 مئی 2015 ء) : صدر مملکت ممنون حسین نے سعودی عرب میں مسجد دھماکے کی شدید مذمت کی ہے.

(جاری ہے)

جبکہ دھماکے میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا بھی اظہار کیا ہے. یاد رہے کہ سعودی عرب مسجد دھماکے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 30 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں.

متعلقہ عنوان :