سعودی عرب: شہر قطیف میں واقعہ مسجد میں خود کش دھماکہ، 6 افراد جاں بحق۔ ترجمان وزارت داخلہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 22 مئی 2015 16:07

سعودی عرب: شہر قطیف میں واقعہ مسجد میں خود کش دھماکہ، 6 افراد جاں بحق۔ ..

سعودی عرب (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 مئی 2015 ء) : سعودی عرب کے شہر قطیف میں واقعہ مسجد میں نماز جمعہ کے بعد دھماکہ ہوا، سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان منصور الترقی کے مطابق دھماکہ میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے، ذرائع کے مطابق دھماکے میں جاں بحق ہوانے والے افراد کی تعداد میں اضافے کا امکان ہے.

متعلقہ عنوان :