بزرگ رکن اسمبلی میاں رفیق ایوان میں اپنا واقعہ پیش کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے

جمعہ 22 مئی 2015 16:03

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) حکومتی جماعت سے تعلق رکھنے والے بزرگ رکن اسمبلی میاں محمد رفیق ایوان میں اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کے بارے میں بتاتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر انکی برابر کی نشست پر بیٹھے ہوئے رکن اسمبلی امجد علی جاوید نے انکے کندھے پر ہاتھ رکھ کر حوصلہ دیا ۔میاں رفیق نے کہا کہ شاید جذبات نے یہ حال کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :