ریاض : سعودی عرب کے مشرقی علاقہ میں واقعہ مسجد میں خود کش حملہ، متعدد افراد جاں بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 22 مئی 2015 15:29

ریاض : سعودی عرب کے مشرقی علاقہ  میں واقعہ مسجد میں خود کش حملہ، متعدد ..

ریاض (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 مئی 2015 ء) : سعودی عرب کے صوبہ قاطف کے شہر القدیح واقعہ ایک مسجد میں خود کش دھماکہ ہوا.

(جاری ہے)

سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ دھماکہ جمعے کی نماز کی ادائیگی کے وقت ہوا جس میں متعدد افراد جاں بحق ہو گئے ہیں. سعودی میڈیا کے مطابق مسجد میں 150 کے قریب افراد موجود تھے.

متعلقہ عنوان :