کراچی : نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 74 پیسے کمی کی منظوری دے دی گئی، کے الیکٹرک ترجمان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 22 مئی 2015 14:10

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 مئی 2015 ء) : نیپرا نے کے الیکٹرک کی بجلی کی قیمت میں ایک روپے 74 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی.

(جاری ہے)

کے الیکٹرک ترجمان کا کہنا ہے کہ بجلی کے فی یونٹ قیمت میں کمی فروری 2015ء کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے، جبکہ اس کمی کا اطلاق محض کے الیکٹرک کے صارفین پر ہو گا، ترجمان نے بتایا کہ کمی کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین کے ماہ جون کے بلوں میں کیا جائے گا.

متعلقہ عنوان :