کراچی : نئے وزیر داخلہ سندھ ان ایکشن ؛ وزیر داخلہ سندھ سہیل انور کی آئی جی سندھ سے ملاقات،

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 22 مئی 2015 13:41

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 مئی 2015 ء) : حلف بردار ہوتے ہی وزیر داخلہ سندھ سہیل انور ایکشن میں آتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں، وزیر داخلہ سسندھ سہیل انور نے آئی جی سندھ سے ملاقات کی، ذرائع کے مطابق ملاقات میں ذوالفقار مرزا کی گرفتاری اور دیگر معاملات زیر بحث آئے اور تبادلہ خیال کیا گیا.

متعلقہ عنوان :