کراچی : تصادم کا خدشہ، پولیس کاروائی کر کے ذوالفقار مرزا کے گھر سے واپس چلی گئی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 22 مئی 2015 13:38

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 مئی 2015 ء) : پولیس نے ذوالفقار مرزا کی گرفتاری کے لیے ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا، جس کے بعد ذوالفقار مرزا کے مسلح سکیورٹی گارڈز گھر کی چھتوں پر چڑھ گئے، پولیس نے تصادم کے خدشے کے پیش نظر پولیس ذوالفقار مرزا کے دو سکیورٹی گارڈز کو گرفتار کرتے ہی لوٹ گئی.