کراچی : ذوالفقار مرزا کی گرفتای کے لیے ڈیفنس میں ان کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، دو سکیورٹی گارڈز گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 22 مئی 2015 13:35

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 مئی 2015 ء) : ڈیفنس کے علاقہ میں پولیس نے ذوالفقار مرزا کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر پر چھاپہ مارا، پولیس نے دو سکیورٹی گارڈز کو گرفتار کر لیا. پولیس نے ذوالفقار مرزا کے گھر کا محاصرہ کر لیا جبکہ کاروائی میں بکتر بند گاڑیاں بھی حصہ لے رہی ہیں.