کراچی: ایس آئی یو پولیس کی کاروائی، 15 مئی کو کی گئی بنک ڈکیتی کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 22 مئی 2015 13:26

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 مئی 2015 ء) : کراچی میں ایس آئی یو پولیس نے کاروائی کی، کاروائی کے دوران 15 مئی کو بنک ڈکیتی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا.

(جاری ہے)

ملزم مظہر الدین نے ساتھی کے ہمراہ بنک ڈکیتی کی، جس میں ملزمان نے 17 لاکھ روپے لوٹے تھے، ڈکیتی کے دوران سکیورٹی گارڈ کی فائررنگ سے ملزم کا ساتھی جاں بحق ہو گیا تھا. تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے.

متعلقہ عنوان :