لاہور : لاہور ہائی کورٹ میں وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف تاحیات نااہلی کی درخواستیں خارج،

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 22 مئی 2015 13:19

لاہور :  لاہور ہائی کورٹ میں وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف تاحیات نااہلی ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 مئی 2015 ء) : لاہور ہائی کورٹ میں وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف تاحیات نا اہلی کی درخواستوں کی سماعت ہوئی جسے خارج کر دیا گیا، درخواست کی سماعت جسٹس فرخ عرفان کی سربراہی میں لارجر بنچ نے کی، عدالت نے درخواستوں کو نا قابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دیا. یاد رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف تاحیات نا اہلی کی درخواست 24 سال قبل دائر کی گئی تھی.

متعلقہ عنوان :