لا ہو ر، جعلی ویزے پر اٹلی جانیوالی خاتون دو بچوں سمیت گرفتار

جمعہ 22 مئی 2015 13:08

لا ہو ر، جعلی ویزے پر اٹلی جانیوالی خاتون دو بچوں سمیت گرفتار

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ لاہور امیگریشن حکام نے جعلی ویزے پر اٹلی جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک خاتون سمیت اس کے دو بچوں کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

گرفتار خاندان کے تینوں افراد سے ابتدائی تحقیقات کے بعد ایف آئی اے نے خاتون اوردونوں بچوں کو اٹلی کا جعلی ویزہ دینے والے ایجنٹ نواز حمید کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ جس نے گرفتار ملزمان سے لاکھوں روپے لے کر اصلی ویزا دلوانے کا جھانسہ دیکر جعلی ویزا دلوا دیا تھا۔

متعلقہ عنوان :