کراچی : جناح اسپتال نے گیس بل کے واجبات ادا کر دئے، اسپتال کا گیس کنکشن بحال

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 22 مئی 2015 13:00

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 مئی 2015 ء) : جناح اسپتال کا گیچ کنکشن بحال کر دیا گیا ہے، ڈاکٹر جاوید جمالی کا کہنا ہے کہ گیس بل کے واجبات ادا کرنے کے بعد گیس کنکشن بحال کیا گیا ہے ، انہوں نے بتایا کہ اسپتال پر 3 کروڑ 20 لاکھ روپے کے واجبات تھے، یاد رہے کہ جناح اسپتال میں گیس نہ ہونے کے باعث آپریشن ملتوی کیے جا رہے تھے جبکہ گذشتہ روز گیس کی عدم فراہمی کے باعث مریضوں کو کھانا بھی نہیں دیا گیا .

متعلقہ عنوان :